ٹیری برینشیا ۔ نیش دار حشرات ۔ طرہ دار پر رکھنے والے نبات چوس کیڑے ۔ پیٹ کی چوٹی نر میں گول اور مادہ میں مخروطی ہوتی ہے ۔ بیضہ ریز آرہ نما ہوتا ہے ۔ اگلے پروں میں کم از کم ایک لمبے رخ کی رگ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us