ٹیروسیڈا ۔ گیلی لکڑی کی دیمکوں کا خاندان ۔ نافوخ اور چشم حشرہ ناپید ہوتے ہیں ۔ پرونوٹم سر سے کم چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ ٹخنہ کے چار قطعات ہوتے ہیں ۔ پچھلے پروں کا عقبی لختہ نہیں ہوتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us