تھرپس ۔ بہت چھوٹے ۲ ملی میٹر تک لمبے نازک پتلے حشرات ۔ ان کے پر لمبوترے اور جھالر نما ہوتے ہیں ۔ لاروا اور بالغ حشرہ نازک پودوں کی بافتوں میں سوراخ کر کے رسنے والا رس چوستے ہیں ۔ مرچ ۔ پیاز اور گندم کے پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us