مٹی جو پانی سے ملنے پر جسامت میں بہت بڑھ جاتی ہے اور لعاب بنائی ہے اسے پینٹ اور کاغذ بنانے کے علاوہ پٹرول صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور جلد پر ملنے والی دواوؑں میں بھی ڈالا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us