بہتات ۔ دوسرے عناصر میں شامل کسی عنصر کی زیادہ مقدار ۔ مثلاً آکسیجن کرہ ارض کی بیرونی پرت میں ایٹموں کی تعداد اور مقدار کے اعتبار سے بہتات میں ہے ۔ زمین کی پرت کی کمیت %49.5 آکسیجن کے ایٹموں کی وجہ سے ہے اس کے بعد سلیکون کی بہتات ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us