مندرجہ ذیل پندرہ عناصر کو اجتماعی طور پر ایکٹینائیڑز کہا جاتا ہے ۔ایٹینئم ، تھوریم ، پرو ٹیکٹینئم ، یورنیئیم ، نیپٹونئیم ، پلوٹونیئم ، فرمیئم ، مینڈیلیونئم ، نوبلئیم اور لارنسیئم 5f لینتھے نائیڈز کے مشابہہ ہیں ۔ ۔ فطری طور پر تابکار اور ریموٹ کنڑول کے ذریعے زیر عمل لائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us