ALDRIN
|
الڈرین ۔ جراثیم کُش مادہ جس میں ہیکساکلورو کے وزن ۔۱۔۲۔۳۔۴۔۱۰۔۱۰،ہیکسائیڈروکے 8a۔۴۔4a۔۵۔۸ اینڈوکے۱۔۴۔ اور ڈائی میتھانان ایفتھالین کے ۵۔۸ %95 سے کم نہیں ہوتے ۔ اس کوسائیکلو پینٹاڈائن اور وینائل کلورائیڈکی ڈی ہائیڈرو کلورونیشن اورپھر ہیکساکلورو سائیکلو پینٹا ڈائن کی تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ مادہ انسانوں اور حیوانوں کے لیے مضر ہے ۔ |