ALIZARIN
|
ایلیذارین ۔ سُرخ رنگ کا ٹھوس قلمی مرکب ۔نقطہ پگھلاو ۲۸۹ سینٹی گریڈ ۵۶۰ کیلوین ۔ ۴۳۰ درجے کیلوینپر سلفونیٹنگ اینتھراکینون اور اولیم کے عمل کے بعداس کی پراڈکٹ سوڈیم سالٹ کو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈاور طے شدہ مقدارمیں پوٹاشیم کلوریٹ کے ساتھ۴۵۰۔۴۷۰ کیلوین درجہ پگھلا کر اور دباو میں رکھ کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |