الکلی ۔ یا اساس سے مراد وہ چیزیں ہیں جو محلول کی حالت میں منفی 0h آیون دیتی ہیں ۔ اور یہ آیونز تیزابوں کے مثبتھ آیونز سے مل کرپانی بناتے ہیں ۔ پانی مٰں حل ہو کر با آسانی آیون بنانے والے اساس طاقتور کہلاتے ہیں ۔ طاقتور اساسوں کو الکلی بھی کہا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us