ALKALIMETRY
|
اساس پیمائی ۔ حجمی تشریح کے تجربوں میں تیزاب اور اساس کے محلولوں کو باہم نقطہ تعدیل تک ملایا جاتا ہے ۔ کسی محلول میں موجود الکلی کی مقدار کا تعین تیزاب کے ساتھ ٹائٹریشن سے کرتے ہیں۔ اساسی اور تُرشی (تیزابی) محلول میں نمائندے مختلف رنگ ظاہر کرتے ہیں ۔ |