الکلاائیڈز ۔ان سے مراد امائینز کا ایک گروپ ہے عام طور پر ایک پیچیدہ ڈھانچہ کھتے ہیں ۔ یہ بہت سے پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ اوپیم الکلائیڈ ۲۰ سے زیادہ امائینز پر پر مشتمل گروپ ہیں اور رال میں پائے جاتے ہیں ۔ فراوانی سے پائے جانے والے الکلائیڈ مارفین ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us