ALKANES,PARAFFINS
|
الکیئر ۔ ہائیڈروکاربن کے سب سے سادہ اور وسیع طور پر پائے جانے والےسلسلےکو الکیئر کہتے ہیں۔ اس سلسلے کے پہلے چار ارکان میتھین ، ایتھین ، پروپین ، اور بیوٹین ہیں ۔ ان کا عمومی فارمولا CnH2n+1ہے ۔ جس میں N مالیکول کے کاربن ایٹموں کی تعداد ظاہر کرتا ہے ۔ بقیہ ارکان مائعات ہیں اور ان سے اُوپر C16 H34ٹھوس حالت مومی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ |