الکیئر (اولی فینز) ان کے بہت سے مادےہمارےوسیع استعمال میں آتے ہیں ۔ قدرتی گیس کا ایک بڑا مرکب میتھین ہے ۔ یہ گھریلو استعمال میں آتی ہے ۔ پروپین LP گیس ہے یہ بھی گھروں کو گرم رکھنے اور کھانا پکانے کے کام آتی ہے ۔ الکین کا جنرل فارمولاCnH2n+2 اور ٹائپ فارمولا RHہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us