ALKYL
|
الکائل ۔ جب کسی ایلی فیٹک ہائیڈروکاربن وغیرہ سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کر دیا جاتاہے تو باقیات کو فری ریڈیکلزیا الکائل کہا جاتا ہے ۔ انہیں متعدر متاملات میں معاون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔مثلاً تھرمل ڈی گریڈیشن اور پیڑ وکیمیکل پر اسس وغیرہ ۔ |