ALKYLATION
|
الکائیلیشن ۔ وہ عمل جس میں الکائل گروپ کو ہائیڈ رو کاربن زنجیریا ایرومیٹک حلقوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل حرارت کے ذریعے وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ شاخ دار زنجیر رکھنے والے ہائیڈروکاربن آئسو الکیئر کے ساتھ تعامل کرتے ہیں اور کے نتیجہ میں آئسو بیوٹین اور بیوٹین بنتی ہے ۔ |