ALLOTROPY
|
ایلو ٹراپی ۔ یعنی بہروپ کہا جاتا ہے ۔ گندھک کی کئی بہروپی شکلیں ہیں ۔ ان کے اپنے اپنے طبعی خواص ہیں مثلاً معین نما ، منشوری اور پلاسٹک گندھک ، پیر یا ڈ ک ٹیبل کے گروپ میں ایلو ٹراپی دوسرے گروپوں کے برعکس زیادہ پائی جاتی ہے ۔ گریفائٹ اور ڈائمنڈ کاربن کی دواہم ایلوٹراپی کی حالتیں ہیں ۔ |