ایلو کسین ۔ (co) ( nh )ایک سفید قلمی مرکب ہے ۔ یوریک ایسڈ سے اخذ کردہ اس مادے کا نقطہ پگھلاو ایک سو ستر سینٹی گریڈ ہے ۔ لبلبہ کے خلیے تباہ کر دیتا کر دیتا ہے اسے ذیابیطس پیدا کرنے کے لیے تجرباتی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us