بھرت ۔ جب دو یا دو سے زیادہ دھاتو کو پگھلا کر آپس میں ملا یا جائے اور ٹھنڈی ہونے پر وہ ٹھوس ہوجائیں تو بھرت کہلاتی ہیں ۔ کچھ بھرت جو عام استعمال میں آتے ہیں ۔ پیتل ، کانسی ، سٹیل ، سولڈر وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us