ایلو مینا ۔ سفید رنگ کا سفوف ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ اپنے مزاج میں دو تعاملہ ہے ۔ قدرتی حالت میں باکسائیت کی شکلیں ہیں ۔ الیکڑو لائسز کے ذریعے ایلومینیم کی کشید کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اسے ریگ مال اور عمل انگیز کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us