ALUMINUM
|
ایلو مینیم ۔ زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکڑان کی تعداد 13 ہوتی ہے ۔ یہ ایک ہلکی ، مضبوط ، چمکدار ، قیام پزیر اور عامل دھات ہے ۔ اس کا سفوف رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ اشعاعی توانائی کو منعکس کرتا ہے ۔ زمرد ، نیلم ، یاقوت اور لعل اس کے قیمتی مرکبات ہیں ۔ |