ایلو مینون ۔ ایک نامیاتی متعامل مادہ اسے ایلو مینیم کی کھوج اور مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھورا سرخ رنگ کا سفوف ہوتا ہے ۔ پانی میں حل ہو ہے ۔ اسے سکینڈیئم اور انڈیئم دریافت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us