امیڑائن ۔ مٹی میں شامل کرکے جڑی بوٹیاں تلف کرنے والا مرکب ٹرایازائین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ بے رنگ قلموں کی صورت اختیار کرلیتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاو 86-84 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ چوڑے پتوں والی بوٹیوں اور گھاس پھونس سے فصلوں کو بچانے کے لیے استعمال میں لاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us