AMMONIA
|
امونیا ، بے رنگ گیس جوتیز چبھنے والی بورکھتی ہے چنانچہ فضامیں اس کی تھوڑی سی مقدار کا بھی پتا چل جاتا ہے ۔اگرچہ یہ کوئی زہریلی گیس نہیں لیکن یہ آنکھوں کی جھلیوں پہ خراش دار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ناک ، گلا ، اور پھیپھڑے بھی متاثر ہوتے ہیں ۔ گیس کی زیادہ مقدار سےے واسطہ پڑے تو آنکھوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے ۔اسے تجارتی مقاصد کے لیے ، ہیبر کے عمل ، سے ہائیڈ روجن اور ہائڑوجن کے امتزاج سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |