ایمفوٹیرک ۔ ہائیڈرواکسائیڈ دھاتیں قدرتی پانی میں غیر حل پذیر ہوتی ہیں ۔ یہ تیز قسم کے تیزابی یا الکلی کے محلول میں حل ہو جاتی ہے ۔ ایسی دھاتوں کو ایمفوٹیرک کہا جاتا ہے ۔ ان کی مثالیں درج ذیل ہیں۔
al(oh)3, zn(oh)2, cr(oh)3 and sn(oh)2
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us