ANABOLISM
|
ا ینابولزم ۔ تعمیری عمل ؛ سادہ اشیاسے پیچیدہ یا مخلوط اشیا بننے کا عمل میٹا بولزم کہلاتا ہے جس میں توانائی جزب ہوتی ہے اور توانائی زخیرہ کی جاتی ہے ۔جبکی اینابولزم ایک تعمیری عمل ہے ۔ مثلاًضیائی تالیف جس میں مادہ غیر نامیاتی مرکبات ( کاربن ڈائی اکسايیڈ اور پانی ) سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات (گلوکوز) بنتے ہیں ۔ ضیائی تالیف کا عمل سبز پودو ں میں سورج کی روشنی میں ہوتا ہے ۔ |