ANHYDRIDES
|
این ہائیڈ رائیڈز ۔ ایسا مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ اس عمل کے دوران کسی تیزاب یا اساس کے پانی کے ایک یا ایک سے زیادہ پانی کے مالیکیول خارج کر دیئے جاتے ہیں ۔ مثلاً سی او این ہائیڈ را ئیڈ ہے ۔ h2co3 کا ۔ این ہائیڈ رس کا مطلب ، پانی کے بغیر ، ہے ۔ |