ANTHRACENE
|
اینتھر اسین ، بے رنگ مرکب جو ہلکا نیلا فلورسینس رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 217 سینٹی گریڈ اور نقطہ جوش 355 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ کول تار میں (1/2%) پایا جاتا ہے ۔ اور فریکشنل ڈسٹلی لیشن ( کسری تکثیف ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ۔ تجارتی مقاصد کے لیے بہت کم کام میں آتا ہے ۔
|