انتھراسائیٹ ۔ معدنی کوئلے کی ایک قسم ۔ اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ یہ دوسری اقسام کے برعکس زیادہ کاربن اور ہائیڈ روکاربن رکھتا ہے ۔ جلانے کے لیے بہت کم استعمال میں لایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us