اینٹی بایوٹکس ( جراثیم کش ) ۔ ایسے مادے ( نامیاتی مرکبات ) جو جراثیم سے حاصل کیے جاتے ہیں اور مہلک جراثیم کو ختم کرنے یا ان کی نشوونما میں رکاوٹ یا تاخیر پیدا کرنے صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us