ANTIKNOCK
|
دافع شور ، ایسا مادہ جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا
ایتھائیل لیڈ ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔ |