خوشبودار ۔ ایسے ہم حلقی مرکبات جن کے مالیکولز میں کم از کم ایک بینزین کا حلقہ (ring) ہو ۔ انہیں بینز ینی یا خوشبودار مرکبات کہتے ہیں ۔ مثلاً بینزین ، ٹاولین اور ن۔ائٹر وبینزین وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us