اسپرین ۔ (ch3 cooc6 h4 cooh) سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ اددیات میں دافع بخار اور دافع درد کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ اسپرین کیمیائی طور پر ، دو ، ایکسی ٹاکسی بینز واک ایسڈ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 133 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us