ایٹم یا جو ہر کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک مستحکم وجود کی طرح بر قرار رہ سکتا ہے ۔ اس میں نیو کلیئس ( پروٹان + نیوٹران )اور الیکٹران ہوتے ہیں ۔ یہ ایٹم یا جو ہر کیمیائی تعامل میں حصہ لے سکتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us