جوہریت ۔ کسی عنصر یا مرکب کے ایک مالیکیول میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد جب عنصر یا مرکب الگ الگ مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ نیون کی جوہریت ( ۱) ہائیڈروجن کی( ۲) اور کار بن ڈائی اکسائیڈ کی ( ۳) ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us