بیسی ٹریسن ۔b.subtilis کے بگاڑے سے پیدا ہونے والا اینٹی بائیوٹک مادہ ۔ ایسے جراثیم کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جوپنسلین کی مزاحمت رکھتے ہیں ۔ بالخصوص جلد اور آنکھوں کی اتفکیشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us