بیک لائٹ ۔ مصنوعی طور پر تیار شدہ رالوں کا تجارتی نام ۔ یہ رالیں تھروموسیٹنگ پلیٹس ہوتی ہیں اور فینل فارمل ڈی ہائیڈ پر مشتمل ہوتی ہیں جنہیں بیسک میڈیم میں زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ یہ تعامل آرتھواور پیراپوزیشنز میں میتھائی لین کے پل بناتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us