بیرئیم ۔ ایک سفید نرم دھات ۔ اس عنصر کا جوہری وزن 137.34 جوہری نمبر 56 اور نقطہ پگھلاﺅ 714 سینٹی گریڈ ہے ۔ بیریم کمپاﺅنڈ جلنے پر سبز شعلہ پیدا کرتا ہے ۔تجزیاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ سفوف کی حالت میں کھلی فضا میں بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us