BASE
|
اساس ۔ ایسا مادہ جو کسی تیزاب کے ساتھ تعامل کے نتیجہ میں نمک اور پانی بناتا ہے ۔ محلول میں ہائیڈروکسل آیون چھوڑتا ، پروٹونز کو قبول کرتا اور لٹمس کو نیلا کرتا ہے ۔ اساس عام طور پر میٹل اکسائیڈ یا میٹل ہائیڈ رواکسائیڈ ہوتے ہیں ۔ پانی میں حل ہو جاتے اور الکلائن کہلاتے ہیں ۔ اساسوں میں دھاتوں اور امونیا کے اکسائیڈز اور ہائیڈز شامل ہوتے ہیں ۔ |