بیقرل ۔ تابکار عاملیت کی اخذ شدہ ایس آئی اکائی ۔ اس اکائی ۔ اس اکائی سے مراد کسی تابکار مادے کے ایٹموں کی تعداد جو ایک سیکنڈ میں خارج ہو جاتے ہیں ۔ اس کو ظاہر کرنے کی علامت bq ہے جبکہ اس کا نام اینٹونی پنری ۔ بیقرل (1852-1908) سے موسوم ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us