BEESWAX
|
نحل کا موم ۔ شہد کی مکھیاں ، چھتہ بنانے کے لیے جو موم پیدا کرتی ہیں ۔ سفید رنگ کا یہ موم مختلف مرکبات کا آمیزہ ہوتا ہے ۔ اسے پالشوں اور کاسمیٹکس میں استعمال کرتے ہیں ۔ مزکورہ مرکبات مرکائل پامیٹیٹ ، سیروٹک ایسڈ ، ایسٹرز اور کچھ پیرافین ہوتے ہیں ۔ یہ سب مرکبات مکھیاں پیدا کرتی ہیں ۔ |