Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : BERYLLIUM in Urdu

English WordUrdu Word
BERYLLIUM
بیر یلیئم ۔ خا کستری رنگ کی ہلکی دھات ۔۔۔۔۔عنصر۔۔۔۔ جو بیریلیئم کلورائیڈ کے آمیزہ کی برق پاشیدگی electrolysis سے حاصل کرتے ہیں ۔ جوہری عدد چار ۔ درجہ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال 1500 درجہ سینٹی گریڈ اور کثافت اضافی 1.85 ہے ۔ اسے بھر تیں بنانے ، نیو کلیئر ری ایکٹر میں ماڈ ریٹر اور نیو ٹرانز کے ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی شیٹس ایکسرے ٹیوبز کی ونڈوز بنانے کے کام آتی ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google