بائیو لوجی ۔ علم کی وہ شاخ جس میں جاندار اشیا کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اسے علم الحیات یا حیاتیات کہا جاتا ہے ۔ حیاتیات کی دو شاخیں ہیں ۔ علم الحیوانات اور علم النباتات حیوانیات جانوروں جبکہ نباتیات پودوں کے مطالعہ کا نام ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us