BOD
|
بی او ڈی ۔ ( آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ ) ۔ ہر ذی حیات کو زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ ضرورت کتنے وقت کے لیے کس قدر ہوتی ہے ۔ آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ کہلاتی ہے ۔ ( بائیو کیمیکل آکیسجن ڈیمانڈ ) ۔ جب ایک نمونہ جس کے محلول میں معلوم کمیت کی آکسیجن ہوا اور اسے بیس ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ روز تک رکھا جائے تو اس محلول میں موجود خوردبینی جسیمے جتنی آکسیجن استعمال کریں گے اسے ایک معیار بنالیا گیا ہے ۔ |