بورون ۔ بھورا غیر قلمی سفوف یا زرد قلمی مادہ ۔ جو ریکس اور بورک اکسائیڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر پانچ ۔ ایٹمی زون
10.811 ، کثافت اضافی 2.34 اور نقطہ پگھلاﺅ 2300 سینٹی گریڈ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us