Report Error/Send Feedback : BREMSSTRAHLUNG in Urdu
English Word
Urdu Word
BREMSSTRAHLUNG
بریم سٹرالنگ ۔ جرمن زبان میں اس کے معنی بریک ریڈی ایشن کے ہیں ۔ جب ایک الیکٹران ایک مثبت بار نیو کلیئس سے ٹکراتا ہے تو ایکسرے خارج ہوتی ہے ۔ اس کے نیتجے میں کائنیٹک انرجی براہ راست الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us