بفر ۔ ایسے محلول جو آیونز میں تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں ۔ کمزور ایسڈ جمع طاقتور اساس سے کشید کردہ نمک کے تیزاب کا مکسچر ہوتے ہیں ۔ مثلاً ایسی ٹیک ایسڈ اور سوڈیم ایسی ٹیٹ کامحلول ۔ محلول کے ہائیڈ روجن آیونز کا تعین فری ایسڈ کے افتراقی توازن سے ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us