تکلیس ۔ ایسا عمل جس کے دوران کسی کچ دھات کو ہوا کی عدم موجودگی میں بہت زیادہ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس طرح اس کی آلائش اور نمی ختم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ یہ طریقہ کار کار بونیٹ اور آکسائیڈ کی کچ دھاتوں کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us