CALCIUM
|
کیلشیم ۔ سفید نقرئی رنگ کی چمکدار دھات ، قلعی کی طرح نرم ہوتی ہے ۔ تار اور ورق بننے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ کیلشیم کے اہم معدنی اجزا ڈولو مائٹ ، کیلشیم کار بونیٹ اور میکنیز کاربونیٹ ، جپسم ، کیلشیم سیلفورک ایسڈ ، چونے کا پتھر ، چاک اور سنگ مرمر ہیں اسے کیلشیم کلورائیڈ اور کیلشیم فلورائیڈ الیکٹرولائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |