CARBOHYDRATES
|
کاربوہائیڈ ریٹس ۔ یہ نامیاتی مرکبات ہیں جن میں h,c اور o کے عناصر ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا ( h,c 2 o) ہوتا ہے ۔ لمبی زنجیر رکھنے والے کاربوہائیڈ ریٹس خلیوں کے ڈھانچہ جاتی حصے بناتے ہیں ۔ جیسے پودوں کی خلیاتی دیواروں میں سیلولوس یہ غذا کو ذخیرہ کرنے کا عمل بھی سر انجام دیتے ہیں جیسے حیوانوں میں گلائی کو جن اور پودوں میں سٹارچ ۔
|