CARRIER
|
کیریئر ۔ کیمیائی تعامل کی مدد کرنے والی شے جو تعامل کرنے والی اشیا میں سے ایک کے سارے مالیکیول یا اس کے ایک حصہ کے ساتھ مل کر مرکب بناتی ہے ۔ اس کا دوسری تعامل کرنے والی شے سے دوبارہ آسانی سے تجزیہ ہو جاتا ہے ۔ ( دو) غیر مستعد مادہ جسے تابکار ٹریسنگ میں ریڈیو آئسو ٹوپ لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |